فیصلہ خلاف آیا تو بھی احتجاج کیلئے نہیں نکلیں گے، سعدرفیق
لاہور(آن لائن)مسلم لیگ (ن )کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عدالت کا فیصلہ مسلم لیگ ن کے خلاف بھی آیا تو سڑکوں پر احتجاج کے لیے نہیں نکلیں گے، نقصان صرف ہمارا نہیں عمران خان کا بھی ہو گا انکے خلاف بھی عدالتوں میں کیس ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading فیصلہ خلاف آیا تو بھی احتجاج کیلئے نہیں نکلیں گے، سعدرفیق











































