اسحاق ڈار جے آئی ٹی کے سوالات کا جواب دینے کی بجائے لا تعلقی کا اظہار کرتے رہے،میڈیارپورٹ
اسلام آباد (آن لائن) وزیر خزانہ اسحاق ڈار جے آئی ٹی کے سوالات کا جواب دینے کی بجائے لا تعلقی کا اظہار کرتے رہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کے موقع پر اسحاق ڈار کا رویہ انتہائی سخت رہا وہ ہر سوال پر اپنی لا تعلقی کا اظہار کرتے رہے۔… Continue 23reading اسحاق ڈار جے آئی ٹی کے سوالات کا جواب دینے کی بجائے لا تعلقی کا اظہار کرتے رہے،میڈیارپورٹ











































