ایران اور سعودی عرب کے درمیان جنگ چھڑ گئی تو بلوچستان میں کیا ہوگا؟ اہم سیاستدان نے سنگین دعویٰ کردیا
کوئٹہ(این این آئی) نیشنل پارٹی کے سربراہ وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ وسینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان جنگ چھڑ گئی تو خطرہ ہے کہ جس طرح افغانستان کی جنگ میں فاٹا کو مرکز بنایاگیا اسی طرح بلوچستان کو مرکز بنایا جاسکتا ہے تمام ادارے بشمول… Continue 23reading ایران اور سعودی عرب کے درمیان جنگ چھڑ گئی تو بلوچستان میں کیا ہوگا؟ اہم سیاستدان نے سنگین دعویٰ کردیا











































