اتوار‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2026 

’’مریم نواز حاضر ہو‘‘ دختر اول جے آئی ٹی میں پیش،جوڈیشل اکیڈمی پہنچ کر کیا کام کر ڈالا؟

datetime 5  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)مریم نواز جے آئی ٹی میں پیشی کیلئے وزیراعظم ہائوس سے قافلے کی صورت میں جوڈیشل اکیڈمی پہنچ گئی ہیں۔ حسن ااور حسین نواز کے علاوہ ان کے شوہر کیپٹن(ر)صفدر اور وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی اور وزیر مملکت و نشریات اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کے علاوہ اے ایس پی سپیشل برانچ ارسلہ سلیم بھی ہمراہ ہیں۔

اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ نیم فوجی دستوں ایف سی اور پولیس خواتین کمانڈوز کے علاوہ بھاری تعداد میں سکیورٹی اہلکار جوڈیشل اکیڈمی کے اطراف تعینات کر دئیے گئے ہیں جبکہ فضائی نگرانی بھی کی جا رہی ہے۔مریم نواز نے جوڈیشل اکیڈمی پہنچی تو انہوں نے ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…