پیپلزپارٹی کے قائدین کی موجودگی میں کارکنوں کا’’جیالے ‘‘ترتشدد،نیم برہنہ کردیا۔’’ ہرواقعہ خبرنہیں ہوتی ‘‘،قمرزمان کائرہ
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورمیں پیپلزپارٹی کی ایک تقریب میں پارٹی قیادت کی موجودگی میں کارکنوں نے سیٹج پرچڑھنے کی کوشش میں اپنے ہی ایک جیالےکوتشددکانشانہ بنایاحتی کہ اس کے کپڑے پھاڑڈالے اوروہ نیم برہنہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیاپرایک ویڈیووائرل ہے کہ پیپلزپارٹی کے مرکزی قائدین سینیٹراعتزازاحسن ،قمرزمان کائرہ اورمنظوروٹوسمیت دیگرکئی رہنماسٹیج پرموجودتھے کہ ایک کارکن نے سیٹج پرچڑھنے کی… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے قائدین کی موجودگی میں کارکنوں کا’’جیالے ‘‘ترتشدد،نیم برہنہ کردیا۔’’ ہرواقعہ خبرنہیں ہوتی ‘‘،قمرزمان کائرہ