پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کے آئین کے خلاف جا کر ، تحریک انصاف نے بھارتی شہریوں سے فنڈز لیے،

datetime 14  جون‬‮  2017

پاکستان کے آئین کے خلاف جا کر ، تحریک انصاف نے بھارتی شہریوں سے فنڈز لیے،

اسلام آباد (آئی این پی) سینئر قانون دان بیرسٹراکرم شیخ نے کہا ہے کہ آئین کے تحت کوئی سیاسی جماعت غیر ملکیوں سے فنڈ نہیں لے سکتی جب کہ تحریک انصاف کو شکاگو سے بھارتی شہریوں نے بھی فنڈز دیئے ، یکم جون کو جمائما کا ریکارڈ ملنے کا ٹوئٹ آیا تھا جب چیک کرایا… Continue 23reading پاکستان کے آئین کے خلاف جا کر ، تحریک انصاف نے بھارتی شہریوں سے فنڈز لیے،

’’چیمپینز ٹرافی میں پاکستان کی جیت ‘‘

datetime 14  جون‬‮  2017

’’چیمپینز ٹرافی میں پاکستان کی جیت ‘‘

سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوںاور پولیس اہلکاروں نے گزشتہ شب برطانیہ میں چیمپینز ٹرافی کے ایک میچ میں سری لنکا کے خلاف پاکستان کی فتح کا جشن منانے پر ضلع شوپیان میں درجنوں دکانوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچایا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مقامی افراد نے صحافیوں کو بتایا کہ جیسے ہی پاکستان… Continue 23reading ’’چیمپینز ٹرافی میں پاکستان کی جیت ‘‘

صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر

datetime 14  جون‬‮  2017

صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیرپانی وبجلی خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ لوڈشیڈنگ سے پاک پاکستان کے ہدف کے قریب پہنچ گئے ہیں،2017 میں 19ہزار 248 میگاواٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے،جون کے مہینے میں بجلی کی اوسط پیداوار 18ہزار 52میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے،بجلی کی قلت کی شرح کم کرکے 15.4فیصد… Continue 23reading صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر

پاناماکیس ،جے آئی ٹی میں پیشی سے قبل اسلام آبادمیں وزیراعظم کے حق میں بینرز لگادیئے گئے

datetime 14  جون‬‮  2017

پاناماکیس ،جے آئی ٹی میں پیشی سے قبل اسلام آبادمیں وزیراعظم کے حق میں بینرز لگادیئے گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے 15جون دوپہر11بجے پاناماکیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوناہے لیکن وزیراعظم کی پیشی سے قبل ہی شاہراہ دستور پر سپریم کورٹ کے سامنے نواز شریف کے حق میں خیر مقدمی بینرز لگا دیئے گئے۔نجی وی کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے 15جون بروزجمعرات کوجے آئی… Continue 23reading پاناماکیس ،جے آئی ٹی میں پیشی سے قبل اسلام آبادمیں وزیراعظم کے حق میں بینرز لگادیئے گئے

پاناما کیس ،قصائی کی دکان،جے آئی ٹی نے شکا یات اور الزمات کے انبارلگا دیئے ،حیرت انگیزانکشافات، ایف بی آر اور انٹیلی جنس بیورو کا معنی خیز ردعمل

datetime 13  جون‬‮  2017

پاناما کیس ،قصائی کی دکان،جے آئی ٹی نے شکا یات اور الزمات کے انبارلگا دیئے ،حیرت انگیزانکشافات، ایف بی آر اور انٹیلی جنس بیورو کا معنی خیز ردعمل

اسلام آباد(این این آئی)پاناما کیس کی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم نے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں شکا یات اور الزامات کے انبارلگا تے ہوئے کہاہے کہ اداروں سے خفیہ خط و کتابت جان بوجھ کر میڈیا کو دی جاتی ہے جس کا مقصد تحقیقاتی عمل کو متنازعہ بنانا ہے ۔ نجی ٹی وی کے… Continue 23reading پاناما کیس ،قصائی کی دکان،جے آئی ٹی نے شکا یات اور الزمات کے انبارلگا دیئے ،حیرت انگیزانکشافات، ایف بی آر اور انٹیلی جنس بیورو کا معنی خیز ردعمل

حسین نواز کی تصویر مبینہ طورپر لیک کرنے والے سے سعد رفیق نے لاتعلقی کا اعلان کردیا

datetime 13  جون‬‮  2017

حسین نواز کی تصویر مبینہ طورپر لیک کرنے والے سے سعد رفیق نے لاتعلقی کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تصویر لیک میں میرے بھانجے کے ملوث ہونے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں کیونکہ میرا تو کوئی سگا بھانجا ہی نہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ حماد جاوید سے میرا کوئی تعلق نہیں،مجھے اس اسکینڈل میں ملوث… Continue 23reading حسین نواز کی تصویر مبینہ طورپر لیک کرنے والے سے سعد رفیق نے لاتعلقی کا اعلان کردیا

بھرپور بارشوں کا آغاز، محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 13  جون‬‮  2017

بھرپور بارشوں کا آغاز، محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ اگلے ماہ بھرپور مون سون بارشیں ہوں گی ٗجس کی وجہ سے دریاؤں اور ندی نالوں میں سیلاب بھی آسکتے ہیں۔مون سون کی تیاریوں کے حوالے سے این ڈی ایم اے کے زیر اہتمام کانفرنس میں محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا کہ… Continue 23reading بھرپور بارشوں کا آغاز، محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کردیں

بجٹ منظور،سرکاری ملازمین کیلئے ایڈہاک ریلیف سمیت تنخواہوں میں بڑا اضافہ کردیاگیا

datetime 13  جون‬‮  2017

بجٹ منظور،سرکاری ملازمین کیلئے ایڈہاک ریلیف سمیت تنخواہوں میں بڑا اضافہ کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی نے اپوزیشن کی غیر موجودگی میں مالی سال کے 4750 ارب سے زائد حجم کے وفاقی بجٹ کی منظوری دیدی ہے ٗ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 2010ء کا 50 فیصد ایڈہاک ریلیف بنیادی تنخواہ میں ضم کرکے اس پر 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ منگل کو وفاقی… Continue 23reading بجٹ منظور،سرکاری ملازمین کیلئے ایڈہاک ریلیف سمیت تنخواہوں میں بڑا اضافہ کردیاگیا

مولانا اعظم طارق کاقتل ،ملزم سبطین کاظمی کو فیصلہ سنادیاگیا

datetime 13  جون‬‮  2017

مولانا اعظم طارق کاقتل ،ملزم سبطین کاظمی کو فیصلہ سنادیاگیا

اسلام آباد(این این آئی) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے مولانا اعظم طارق قتل کیس کے ملزم سبطین کاظمی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22 جون تک توسیع کردی۔منگل کو اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج کوثرعباس زیدی کے روبرو سبطین کاظمی کو14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پرپیش کیا، سماعت کیلئے ملزم… Continue 23reading مولانا اعظم طارق کاقتل ،ملزم سبطین کاظمی کو فیصلہ سنادیاگیا