پنجاب اسمبلی میں بھگدڑ،ایوان میں ایسا کون آگیا کہ ن لیگ کی خواتین ارکان اسمبلی چھوڑ کربھاگ نکلیں،حیرت انگیزصورتحال
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے سے قبل ایوان میں موٹا تازہ چوہا گھس آیا جسے دیکھ کر ایوان میں’’شیر آیا شیر آیا‘‘کے نعرے لگانیوالی حکومتی خواتین ارکان اسمبلی نشستیں چھوڑ بھاگ کھڑی ہوئیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب اسمبلی کے ایوان میں چوہانے بغیرکسی خوف کے تمام ایوان کی سیرکی ،کبھی… Continue 23reading پنجاب اسمبلی میں بھگدڑ،ایوان میں ایسا کون آگیا کہ ن لیگ کی خواتین ارکان اسمبلی چھوڑ کربھاگ نکلیں،حیرت انگیزصورتحال