2 دن قبل دنیا کا سب سے بلند پہاڑ سر کرنے والے پاک فوج کےسابق افسر کے پاس آکسیجن ختم ہو گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کو دنیا کی سب سے بلند چوٹی سر کرنے والے چوتھے پاکستانی لیفٹننٹ کرنل (ر) عبدالجبار بھٹی کو پہاڑ سے اترنے کے دوران صحت کی خرابی کا سامنا ہے۔2013 میں ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ثمینہ بیگ کے بھائی، کوہ پیما مرزا علی بیگ نے ڈان کو بتایا… Continue 23reading 2 دن قبل دنیا کا سب سے بلند پہاڑ سر کرنے والے پاک فوج کےسابق افسر کے پاس آکسیجن ختم ہو گئی