پاناما کیس ٗحکمران جماعت 1997 جیسا منصوبہ بنا رہی ہے ٗ اعتزاز احسن کا الزام
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) پر سپریم کورٹ کے خلاف 1997 جیسا منصوبہ بنانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر فیصلہ حکومت کے حق میں نہ آیا تو لیگی وکلاء کمرہِ عدالت میں شور شرابہ کرسکتے ہیں۔نجی ٹی وی سے… Continue 23reading پاناما کیس ٗحکمران جماعت 1997 جیسا منصوبہ بنا رہی ہے ٗ اعتزاز احسن کا الزام