ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

مردم شماری مکمل ،پاکستان کی آبادی کتنی ہے؟ غیر حتمی اعداد و شمار سامنے آگئے

datetime 24  مئی‬‮  2017

مردم شماری مکمل ،پاکستان کی آبادی کتنی ہے؟ غیر حتمی اعداد و شمار سامنے آگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف شماریات آصف باجوہ نے بتایا ہے کہ ملک بھرمیں ہونے والی مردم وخانہ شماری مکمل ہوگئی ہے ۔انہوں نے بتایاکہ ملک کی آبادی 20کروڑہوگی لیکن حتمی اعداوشمارجولائی 2017میں جاری کئے جائیں گے ۔آصف باجوہ نے کہاکہ مردم شماری کے دوران مردم شماری کاعملہ ملک بھرمیں تقریباساڑھے 3کروڑگھروں تک گیااوریہ کوئی ا ٓسان کام… Continue 23reading مردم شماری مکمل ،پاکستان کی آبادی کتنی ہے؟ غیر حتمی اعداد و شمار سامنے آگئے

خیبرپختونخواحکومت نے پرائیویٹ سکولوں کو لگام ڈال دی،فیسیں بھی کنٹرول،زبردست کام کردکھایا

datetime 23  مئی‬‮  2017

خیبرپختونخواحکومت نے پرائیویٹ سکولوں کو لگام ڈال دی،فیسیں بھی کنٹرول،زبردست کام کردکھایا

پشاور(آئی این پی )خیبرپختونخوااسمبلی نے نجی سکولوں کولگام دینے کے لیے ریگولیٹری اتھارٹی سمیت پانچ بل منظور کرلئے۔ صوبائی اسمبلی میں نجی تعلیمی اداروں سے متعلق پرائیویٹ سکول ریگولیٹری اتھارٹی بل2017ء صوبائی وزیرتعلیم عاطف خان نے پیش کیا بل کے مطابق ریگولیٹری اتھارٹی کا چیئرمین صوبائی وزیر تعلیم ہونگے اوراسکے ساتھ سیکرٹری تعلیم ،سیکرٹری اسٹبلشمنٹ،سیکرٹری… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت نے پرائیویٹ سکولوں کو لگام ڈال دی،فیسیں بھی کنٹرول،زبردست کام کردکھایا

سول ہسپتال،پولیس ٹریننگ کالج اور درگاہ شاہ احمد نورانی پرحملے کا ماسٹرمائنڈ 2ساتھیوں سمیت گرفتار،حیرت انگیزانکشافات

datetime 23  مئی‬‮  2017

سول ہسپتال،پولیس ٹریننگ کالج اور درگاہ شاہ احمد نورانی پرحملے کا ماسٹرمائنڈ 2ساتھیوں سمیت گرفتار،حیرت انگیزانکشافات

کو ئٹہ( آئی این پی) وزیرداخلہ بلوچستان میر سرفرازبگٹی نے کہاہے کہ سانحات 8اگست سول ہسپتال،پولیس ٹریننگ کالج کوئٹہ ،اور درگاہ شاہ احمد نورانی کے ماسٹرمائنڈ کو 2ساتھیوں سمیت کوئٹہ سے گرفتار کرلیاگیاہے ،گرفتار ملزمان نے خودکش بم حملوں ،بم دھماکوں ،سیکورٹی فورسز سمیت دیگر کی ٹارگٹ کلنگ کے درجنوں واقعات کااعتراف کرلیاہے ۔وزیرداخلہ بلوچستان… Continue 23reading سول ہسپتال،پولیس ٹریننگ کالج اور درگاہ شاہ احمد نورانی پرحملے کا ماسٹرمائنڈ 2ساتھیوں سمیت گرفتار،حیرت انگیزانکشافات

امیر ترین رکن قومی اسمبلی بھی تحریک انصاف میں شامل،مسلم لیگ (ن) کے کتنے اہم رہنما شامل ہورہے ہیں؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 23  مئی‬‮  2017

امیر ترین رکن قومی اسمبلی بھی تحریک انصاف میں شامل،مسلم لیگ (ن) کے کتنے اہم رہنما شامل ہورہے ہیں؟حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے بہت سے لوگ ہم سے رابطے میں ہیں ، بہت سے لوگ مسلم لیگ (ن) چھوڑنا چاہتے ہیں مگر وہ ڈرتے ہیں کہ ان کے ساتھ بھی وہی ہو گا جو چوہدری اعجاز کے ساتھ… Continue 23reading امیر ترین رکن قومی اسمبلی بھی تحریک انصاف میں شامل،مسلم لیگ (ن) کے کتنے اہم رہنما شامل ہورہے ہیں؟حیرت انگیزانکشاف

دنیا کے 183 ممالک میں صرف پاکستان۔۔چین پاکستان کے ساتھ ایسا کیا کررہاہے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 23  مئی‬‮  2017

دنیا کے 183 ممالک میں صرف پاکستان۔۔چین پاکستان کے ساتھ ایسا کیا کررہاہے؟حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان 183 ممالک میں سے چین سے سب سے زیادہ طلباء وظائف حاصل کرنے والا ملک بن گیا ، چین میں پاکستانی طلباء کی کل تعداد 10ہزار سے زائد ہے جس میں سے 5801طلباء چائنیز سکالر شپ پر زیور تعلیم سے آراستہ ہورہے ہیں،کچھ پاکستانی طلباء اپنے اخراجات پر چین… Continue 23reading دنیا کے 183 ممالک میں صرف پاکستان۔۔چین پاکستان کے ساتھ ایسا کیا کررہاہے؟حیرت انگیزانکشاف

احسان اللہ احسان کس کے زیر حراست ہے؟اس کے ساتھ اب کیا ہوگا؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 23  مئی‬‮  2017

احسان اللہ احسان کس کے زیر حراست ہے؟اس کے ساتھ اب کیا ہوگا؟حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کوبتایاگیاہے کہ کالعدم تحریک طالبان کےسابق ترجمان احسان اللہ احسان کی تحقیقات کی جارہی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کوبریفنگ دیتے ہوئےوزارت داخلہ کے ایڈیشنل سیکرٹری فیصل لودھی نے بتایاکہ دوران تفتیش احسان اللہ احسان نے مزید انکشافات کئے ہیں کہ اس کے… Continue 23reading احسان اللہ احسان کس کے زیر حراست ہے؟اس کے ساتھ اب کیا ہوگا؟حیرت انگیزانکشافات

شادی کا بھوت، ملتا ن میں نوجوان نے لرزہ خیز قدم اُٹھالیا

datetime 23  مئی‬‮  2017

شادی کا بھوت، ملتا ن میں نوجوان نے لرزہ خیز قدم اُٹھالیا

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان میں والدین کی طرف سے شادی کامطالبہ نہ ماننے پرنوجوان ایک موبائل فون ٹائورپرچڑھ گیااورخودکشی کرنے کی کوشش کی ۔نجی ٹی وی کے مطابق ملتان کے رہائشی ارسلان شادی کامطالبہ نہ مانے جانے پرخودکشی کرنے کےلئے موبائل فون کے ٹائرپرچڑھ گیا۔اس دوران اس کے محلے کے لوگ اس کونیچے اترنے کےلئے منت… Continue 23reading شادی کا بھوت، ملتا ن میں نوجوان نے لرزہ خیز قدم اُٹھالیا

تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا آغاز،آخری دن،اعلان کردیاگیا

datetime 23  مئی‬‮  2017

تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا آغاز،آخری دن،اعلان کردیاگیا

لاہور (آن لائن) پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات جمعرات سے شروع ہوں گی جبکہ بدھ کولاسٹ ورکنگ ڈے ہو گا۔ محکمہ تعلیم پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر کے تمام سرکاری، نیم سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات 25 مئی جمعرات سے… Continue 23reading تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا آغاز،آخری دن،اعلان کردیاگیا

کراچی میں ڈاکوؤں نے ایسی شخصیت کو لوٹنے کی کوشش کرڈالی کہ اب زندگی بھر پچھتانا پڑے گا،افسوسناک واقعہ

datetime 23  مئی‬‮  2017

کراچی میں ڈاکوؤں نے ایسی شخصیت کو لوٹنے کی کوشش کرڈالی کہ اب زندگی بھر پچھتانا پڑے گا،افسوسناک واقعہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں سٹریٹ کرائمزکی بھرمارہے اورڈاکودن دیہاڑے عام شہریوں کولوٹ لیتے ہیں ،اسی طرح دوڈاکوئوں نے ایک شہری کولوٹنے کی کوشش کی لیکن ان کویہ کوشش مہنگی پڑگئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہرمیں د وڈاکوئوں نے ایک شہری کولوٹنے کی کوشش کی لیکن ان ڈاکوئوں کویہ نہیں معلوم نہیں تھاکہ یہ شہری کوئی عام… Continue 23reading کراچی میں ڈاکوؤں نے ایسی شخصیت کو لوٹنے کی کوشش کرڈالی کہ اب زندگی بھر پچھتانا پڑے گا،افسوسناک واقعہ