پیر‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2026 

’’پاکستانی تیاری کر لیں ‘‘ اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ 

datetime 25  جولائی  2017 |

اسلام ابٓاد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں تیز ہوائوں کیساتھ بارش ہوسکتی ہے ٗ سکھر ،لاڑکانہ اور نوابشاہ سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق

پنجاب کے دارالحکومت لاہور سمیت راولپنڈی ،فیصل آباد ،گوجرانوالہ ،سرگودھا،ساہیوال ،بہاولپور ،ملتان اور ڈی جی خان میں بارش ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر ، ہزارہ اور گلگت بلتستان میں چندمقامات پر تیز ہوائوں کے ساتھ بارش ہوگیمحکمہ موسمیات کے مطابق سبی،ژوب،نصیر آباد میں بھی تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…