منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

پانامہ کیس میں پھنسی شریف فیملی پرقیامت ٹوٹ پڑی ۔۔ کیا فیصلہ کرلیا گیا ؟ دھماکہ خیز انکشافات

datetime 25  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ملانیٹرنگ ڈیسک)پاناما کے گرداب میں پھنسی شریف فیملی کیلئے اب تک کی سب سے بُری خبر،ایسا کام ہوگیا کہ کبھی سوچابھی نہ ہوگا، تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو نے پانامہ کیس کی جے آئی ٹی رپورٹ کے بعدشریف خاندان کے خلاف تمام زیر التواءکیسز کھولنے کا فیصلہ کرلیاہے ،

اس سلسلے میں چیئرمین نیب اگلے ہفتے سپریم کورٹ میں حدیبیہ پیپرز ملز میں سی پی ایل اے دائر کریںگے ، میڈیا رپورٹس کے مطابق اس کیس میں جے آئی ٹی کی رپورٹ میں نئے شواہد سامنے آئے ہیں جس کی وجہ سے یہ فیصلہ کیاگیا ہے کیونکہ جے آئی ٹی نے حدیبیہ پیپرز ملز کو دوبارہ کھولنے کی بھی منظوری دی ہے اور آبزرویشن دی ہے کہ شواہد ایف آئی اے اور نیب کی تفتیش کو تقویت دے رہے ہیں ،واضح رہے کہ نیب نے 179 کرپشن کے میگا کیسز کی تفتیش کی تکمیل کی ڈیڈ لائن 30 جون 2017 ء رکھی تھی جس میں نواز شریف اور شہباز شریف کے خلاف کیسز بھی شامل تھے لیکن یہ اپنا ہدف پورا نہیں کر سکی ۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…