بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

خطاب کے دوران صد ر کی زبان پھسل گئی، ’’موڈیز‘‘ کو مودی کہہ گئے

datetime 2  جون‬‮  2017

خطاب کے دوران صد ر کی زبان پھسل گئی، ’’موڈیز‘‘ کو مودی کہہ گئے

اسلام آباد (آن لائن) اپوزیشن کا احتجاج بھاری پڑ گیا۔ صدر ممنون حسین ’’موڈیز‘‘ کو مودی کہہ گئے ۔ صدر مملکت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے اپوزیشن کے احتجاج اور گو نواز گو کے نعروں کے باعث جلدی جلدی تقریر کر رہے تھے کہ اس دوران ان کی زبان پھسل گئی اور روانی میں موڈیز… Continue 23reading خطاب کے دوران صد ر کی زبان پھسل گئی، ’’موڈیز‘‘ کو مودی کہہ گئے

فردوس عاشق اعوان کے بعد پیپلزپارٹی کے مزید2اہم رہنما ﺅںکی تحریک انصاف میں شمولیت

datetime 2  جون‬‮  2017

فردوس عاشق اعوان کے بعد پیپلزپارٹی کے مزید2اہم رہنما ﺅںکی تحریک انصاف میں شمولیت

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف پنجاب سے پیپلز پارٹی کی مزید 2اہم وکٹیں گرانے میں کامیاب ہو گئی،پیپلز پارٹی کے سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل او پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری ندیم افضل چن کے قریبی عزیز5جون کو باضابطہ طور پر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کریں گے،… Continue 23reading فردوس عاشق اعوان کے بعد پیپلزپارٹی کے مزید2اہم رہنما ﺅںکی تحریک انصاف میں شمولیت

کس نے کہا تھا احتساب مجھ سے شروع کریں،مریم نواز

datetime 2  جون‬‮  2017

کس نے کہا تھا احتساب مجھ سے شروع کریں،مریم نواز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنے کہاکہ ہے حسن نوازاورحسین نوازنے کبھی سیاست کاحصہ نہیں رہے لیکن لیکن جمہوریت کے لیئے ڈکٹیٹر کے دور میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے کا تمغہ ضرور رکھتے ہیں۔مائیکروبلاننگ کی ویب سائیٹ ٹوئٹرپرمریم نوازنے اپنے ایک بیان میں کہاکہ کس نے کہا تھا احتساب… Continue 23reading کس نے کہا تھا احتساب مجھ سے شروع کریں،مریم نواز

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا،راحیل شریف کے سخت فیصلے نے سعودی عرب اورپاکستان میں ہلچل مچادی

datetime 2  جون‬‮  2017

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا،راحیل شریف کے سخت فیصلے نے سعودی عرب اورپاکستان میں ہلچل مچادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اورسعودی حکومت کے درمیان معاملات شدت اختیار کر گئے ہیں ۔جکہ وزیراعظم نوازشریف کوجب یہ خبرملی توانہوں نے وفاقی وزیرسیفران عبدالقادربلوچ کواہم ذمہ داری سونپ دی ہے ۔ذرائع کے مطابق سابق آرمی چیف اورسعودی فوجی اتحاد کے سربراہ راحیل شریف اور سعودی حکومت میں معاملات شدت… Continue 23reading وہی ہوا جس کا خدشہ تھا،راحیل شریف کے سخت فیصلے نے سعودی عرب اورپاکستان میں ہلچل مچادی

بجٹ،پنجاب حکومت نے جن علاقوں سے ووٹ نہیں ملے انہیں بڑی سزا دیدی

datetime 2  جون‬‮  2017

بجٹ،پنجاب حکومت نے جن علاقوں سے ووٹ نہیں ملے انہیں بڑی سزا دیدی

لاہور(آئی این پی) پنجاب کے بجٹ2017/18میں اپوزیشن اراکین کی ترقیاتی سکیموں کا مطالبہ مسترد جبکہ حکومتی اراکین کی90ہزار زائد سیکمیں بجٹ میں شامل کر لی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے بجٹ کیلئے اپوزیشن جماعتوں کے ارکان اسمبلی نے پنجاب اسمبلی کے اجلاسوں کے دوران ترقیاتی سکمیوں کے حوالے سے مطالبات پیش کیے مگر… Continue 23reading بجٹ،پنجاب حکومت نے جن علاقوں سے ووٹ نہیں ملے انہیں بڑی سزا دیدی

شمولیت کے فوراً بعد ہی فردوس عاشق اعوان کو عمران خان کون سی اہم ذمہ داری سونپ دی،حیرت انگیزانکشاف

datetime 2  جون‬‮  2017

شمولیت کے فوراً بعد ہی فردوس عاشق اعوان کو عمران خان کون سی اہم ذمہ داری سونپ دی،حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے علاج کے لیے مجھے پارٹی نے میدان میں اتارا ہے، سیالکوٹ سے مسلم لیگ ن کا جنازہ نکال دوں گی اچھی پچ پر کھیلنے کا اب موقع ملا ہے پہلی پچ باؤنسر ہی باؤنسر لگتے تھے این اے 110 سیالکوٹ سے انتخاب لڑوں… Continue 23reading شمولیت کے فوراً بعد ہی فردوس عاشق اعوان کو عمران خان کون سی اہم ذمہ داری سونپ دی،حیرت انگیزانکشاف

طبل جنگ بج گیا،ن لیگ کے وزراءکو خطرناک ہدایات جاری، کیا ہونیوالا ہے؟ تشویشناک انکشافات

datetime 2  جون‬‮  2017

طبل جنگ بج گیا،ن لیگ کے وزراءکو خطرناک ہدایات جاری، کیا ہونیوالا ہے؟ تشویشناک انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماوسابق رکن قومی اسمبلی سردارنیبل گبول نے کہاہے کہ پاناماکیس کی تحقیقات کےلئے بنائی گئ جے آئی ٹی کے خوف سے وزیراعظم نواز شریف نے سیاسی شہید بننے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزراء کو خطرناک ھکم جاری کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں… Continue 23reading طبل جنگ بج گیا،ن لیگ کے وزراءکو خطرناک ہدایات جاری، کیا ہونیوالا ہے؟ تشویشناک انکشافات

ذر اسی غلطی عمر بھر کا غم بن گئی،ملتان میں کار میں کھیلتے 2بچے جاں بحق ،ایک کی حالت تشویشناک

datetime 2  جون‬‮  2017

ذر اسی غلطی عمر بھر کا غم بن گئی،ملتان میں کار میں کھیلتے 2بچے جاں بحق ،ایک کی حالت تشویشناک

ملتان(آئی این پی)ملتان میں کار میں دم گھٹنے سے دو بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ کار میں پھنسے ایک بچے کو ریسکیو اہلکاروں نے نکال کراسپتال منتقل کردیا ،تفصیل کے مطابق شجاع آباد کے علاقہ زکریا ٹاؤن میں 3بچے کار میں پھنس گئے،ریسکیو ذرائع کے مطابق بچے گاڑی میں کھیل رہے تھے کہ لاک پھنس… Continue 23reading ذر اسی غلطی عمر بھر کا غم بن گئی،ملتان میں کار میں کھیلتے 2بچے جاں بحق ،ایک کی حالت تشویشناک

نہال ہاشمی کے جوش خطابت پر وزیر اعظم نے کس کو قتل کردیا؟رانا ثناء اللہ نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

datetime 2  جون‬‮  2017

نہال ہاشمی کے جوش خطابت پر وزیر اعظم نے کس کو قتل کردیا؟رانا ثناء اللہ نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

لاہور(آئی این پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ نہال ہاشمی کے جوش خطابت پر وزیر اعظم نوازشر یف نے انکی سیاست کا قتل کر دیا ہے اور اس تاریخ سازاقدام پر سپر یم کورٹ سمیت ہر فورم پر ا س اقدام کی تعریف ہونی چاہیے کیونکہ وزیر اعظم کا… Continue 23reading نہال ہاشمی کے جوش خطابت پر وزیر اعظم نے کس کو قتل کردیا؟رانا ثناء اللہ نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا