جے آئی ٹی میں پیشی ۔۔مریم نواز کے ہمراہ خصوصی طور پر کون ہوگا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان کی صاحبزادی مریم نواز شریف کی پانامہ کیس کی تحقیقات کے لئے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے روبر و پیشی کے دوران ایک خاتون پولیس آفیسر ان کے ہمراہ کمرے میں موجود رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نوازکی جے… Continue 23reading جے آئی ٹی میں پیشی ۔۔مریم نواز کے ہمراہ خصوصی طور پر کون ہوگا؟