’’سعد رفیق قومی اسمبلی کی سیٹ سے استعفیٰ دے اور اپنے حلقے میں میرے خلاف الیکشن لڑ‘‘مبشر لقمان نے وفاقی وزیر ریلوے کو چیلنج کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی کے اینکر مبشر لقمان کا سعد رفیق کو قومی اسمبلی سے استعفیٰ دیکر اپنے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے اینکر مبشر لقمان نے وفاقی وزیر ریلوے کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے پروگرام میں آئیں اور مجھ پر جو الزام… Continue 23reading ’’سعد رفیق قومی اسمبلی کی سیٹ سے استعفیٰ دے اور اپنے حلقے میں میرے خلاف الیکشن لڑ‘‘مبشر لقمان نے وفاقی وزیر ریلوے کو چیلنج کر دیا