پشاور میں ڈینگی پر قابو پانے کیلئے پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ پنجاب کا ایمبولینسز سمیت مزید امدادی سامان بھیجنے کا فیصلہ
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا میں بڑھتے ہوئے ڈینگی کے مسئلے پر قابو پانے کیلئے حکومت پنجاب نے موبائل ہیلتھ یونٹس کے بعد پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے ذریعے مزید امدادی سامان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ پنجاب ڈینگی کے مرض پر قابو پانے کیلئے… Continue 23reading پشاور میں ڈینگی پر قابو پانے کیلئے پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ پنجاب کا ایمبولینسز سمیت مزید امدادی سامان بھیجنے کا فیصلہ











































