ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

پشاور میں باپ نے مبینہ طور پر غیرت کے نام دو بیٹیوں کو قتل کردیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)پشاور میں باپ نے مبینہ طور پر غیرت کے نام دو بیٹیوں کو قتل کردیا،ملزم واقعہ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیاپولیس کے مطابق پشاور کے بھانہ ماڑی کی حدود میں باپ نے غیرت کے نام دو بیٹیوں کو قتل کردیا،ملزم فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ،پولیس کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دیں گئیں ہیں ،پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لیتے ہوئے پوسٹ مارٹم کے لئے منتقل کر

دی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…