میری جان کو شدید خطرات ہیں، میں مر جائوں تو ۔۔ شیخ رشید نے حیران کن اعلان کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں آج میڈیا پر ایک بار پھر کہہ رہا ہوں کہ میرے سچ بولنے پر میری جان کو شدید خطرہ ہے۔ اگر میں مر جائوں تو قوم یاد رکھے کہ یہ لوگ ذمہ دار ہوں… Continue 23reading میری جان کو شدید خطرات ہیں، میں مر جائوں تو ۔۔ شیخ رشید نے حیران کن اعلان کر دیا