بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی رحم کی اپیل ،ترجمان پنجاب حکومت کاموقف سامنے آگیا
اسلام آباد(آن لائن)ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری نے کہا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو نے معصوم پاکستانیوں کا کون بہایا ہے، کلبھوشن کو سرعام پھانسی دی جائے، جس سے بھارت کو سخت پیغام جائے گا، جمعرات کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری نے کہا کہ بھارتی… Continue 23reading بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی رحم کی اپیل ،ترجمان پنجاب حکومت کاموقف سامنے آگیا