پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

این اے 120کا ضمنی انتخاب ،اتنے امیدوارسامنے آگئے کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،کاغذات نامزدگی وصول

datetime 9  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی ) حلقہ این اے 120کے ضمنی انتخاب کیلئے 35امیدواروں نے49کاغذات نامزدگی وصول کرلیے ۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق نواز شریف کی نا اہلی کی وجہ سے خالی ہونے والی نشست این اے120کے ضمنی انتخاب میں (ن ) لیگ ، پی ٹی آئی ، پیپلزپارٹی ، عوامی تحریک ، سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے 35امیدواروں نے49کاغذات نامزدگی وصول کرلیے ۔ کاغذات نامزدگی داخل کرانے کا مرحلہ آج سے شروع ہوگاجو 12اگست تک جاری رہے گا ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…