سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کے شریف خاندان پر الزامات قبول کرلئے تو کیا ہو گا ؟ امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ نے ہلچل مچا دی
واشنگٹن(این این آئی)امریکی نشریاتی ادارہ ’بلوم برگ‘ نے کہاہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کو اقتدار سے ہٹانے سے اقتصادی ترقی کے سفرمیں رکاوٹ پیدا ہوگی۔ اگر عدالت نے جے آئی ٹی کے الزامات کو قبول کرلیا تو وزیر اعظم آئین کے تحت مستعفی ہوسکتے ہیں یا انہیں اقتدارسے ہٹایا جاسکتا ہے۔ وزیراعظم اور ان… Continue 23reading سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کے شریف خاندان پر الزامات قبول کرلئے تو کیا ہو گا ؟ امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ نے ہلچل مچا دی