’’مجھے اس شخص سے ملنے دو کہیں مجھ پر بھی کوئی فتویٰ نہ لگ جائے ‘‘
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شاہد خاقان عباسی نے گزشتہ روز پاکستان کے 18ویں وزیر اعظم کے طور پر حلف اٹھا لیا ۔ حلف برداری کی تقریب میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی موجود تھے۔ تقریب حلف برداری کے دوران صحافی نے آرمی چیف جنرل باجوہ سے سوال کیا کہ ملک میں جمہوریت کو کیسا… Continue 23reading ’’مجھے اس شخص سے ملنے دو کہیں مجھ پر بھی کوئی فتویٰ نہ لگ جائے ‘‘











































