اسلام آباد،فون پر دوستی کا بھیانک انجام، عاشق کو بلا کر قتل کرنیوالی خاتون کو ضلعی عدالت نے سزائے موت سنا دی
اسلام آباد(آن لائن) فون پر دوستی کا بھیانک انجام، عاشق کو بلا کر قتل کرنے والی خاتون کو ضلعی عدالت اسلام آباد نے سزائے موت سنا دی، تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج کامران بشارت مفتی نے گزشتہ روز ایک اندھے قتل کے مقدمے کی سماعت کی، سماعت کے دوران فاضل جج نے مقدمہ میں… Continue 23reading اسلام آباد،فون پر دوستی کا بھیانک انجام، عاشق کو بلا کر قتل کرنیوالی خاتون کو ضلعی عدالت نے سزائے موت سنا دی