پی ایس 114 کراچی کے ضمنی انتخابات میں نئے طریقہ کار کا استعمال،الیکشن کمیشن نے نئی تاریخ رقم کردی
اسلا م آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان ہارون خان شنواری نے بتایا کہ پی ایس۔ 114 کراچی کے ضمنی انتخابات میں نیا اور جدید رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم (RTS ) کو متعارف کروایا۔ جو کہ جدید موبائل ٹیکنالوجی سے متعلق ہے اور اس سے براہ راست تمام 92 پولنگ ا سٹیشنوں سے درست… Continue 23reading پی ایس 114 کراچی کے ضمنی انتخابات میں نئے طریقہ کار کا استعمال،الیکشن کمیشن نے نئی تاریخ رقم کردی