منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کے چوتھے مرحلے کاآغاز،دولاکھ لیپ ٹاپ کی تقسیم،خواہشمند طلباء کیلئے اندراج کا طریقہ کار جاری

datetime 9  جولائی  2017

وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کے چوتھے مرحلے کاآغاز،دولاکھ لیپ ٹاپ کی تقسیم،خواہشمند طلباء کیلئے اندراج کا طریقہ کار جاری

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کے چوتھے اور پانچویں مراحلے کا آغاز (آ ج ) پیر سے گا ،طلبا 30 ستمبر تک اپنی تفصیلاتPmnls.hec.gov.pk پر درج کراسکتے ہیں۔ سرکاری اداروں کے طلبا میں دو لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کئے جائیں گے، پی ایچ ڈی، ایم فل، ماسٹرز اور انڈر گریجویٹ کورسز… Continue 23reading وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کے چوتھے مرحلے کاآغاز،دولاکھ لیپ ٹاپ کی تقسیم،خواہشمند طلباء کیلئے اندراج کا طریقہ کار جاری

پی ایس 114کا انتخاب،اہم سیاسی جماعت نے رینجرز پر سنگین الزامات عائد کردیئے،رینجرز کادوٹوک جواب

datetime 9  جولائی  2017

پی ایس 114کا انتخاب،اہم سیاسی جماعت نے رینجرز پر سنگین الزامات عائد کردیئے،رینجرز کادوٹوک جواب

کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے رینجرز پر الزام عائد کیا ہے کہ رینجرز کا رویہ غیر جانبدارانہ نہیں ہے ‘ رینجرز میرے ووٹرز کو متاثر کر رہی ہے ‘ انہیں آزادی کے ساتھ ووٹ ڈالنے نہیں دے رہی ‘ اس کے راستے میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے ‘ الیکش کمیشن… Continue 23reading پی ایس 114کا انتخاب،اہم سیاسی جماعت نے رینجرز پر سنگین الزامات عائد کردیئے،رینجرز کادوٹوک جواب

پپوپانچوں پرچوں میں فیل ،چار چیخوں کی نئی ٹیم وزیراعظم کے عہدے کے 4امیدوارکون ہیں،شیخ رشید کی حیرت انگیزپیش گوئیاں اوردعوے

datetime 9  جولائی  2017

پپوپانچوں پرچوں میں فیل ،چار چیخوں کی نئی ٹیم وزیراعظم کے عہدے کے 4امیدوارکون ہیں،شیخ رشید کی حیرت انگیزپیش گوئیاں اوردعوے

راولپنڈی (آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پپوپانچوں پرچوں میں فیل ہوتا ہوا نظر آرہا ہے‘ چور مچائے شور کی فلم لگی ہوئی ہے‘ جے آئی ٹی کے خلاف بولنے والے سپریم کورٹ کو طعنہ دے رہے ہیں‘ چار چیخوں کی نئی ٹیم آئی ہے‘ پریس… Continue 23reading پپوپانچوں پرچوں میں فیل ،چار چیخوں کی نئی ٹیم وزیراعظم کے عہدے کے 4امیدوارکون ہیں،شیخ رشید کی حیرت انگیزپیش گوئیاں اوردعوے

بھارت سے آنے والے پانی کے زہریلے ہونے کا انکشاف،پاکستان میں آلودہ پانی سے اگنے والی فصلیں کون سی سنگین بیماریاں پھیلانے لگیں

datetime 9  جولائی  2017

بھارت سے آنے والے پانی کے زہریلے ہونے کا انکشاف،پاکستان میں آلودہ پانی سے اگنے والی فصلیں کون سی سنگین بیماریاں پھیلانے لگیں

لاہور(این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما و مسلم لیگ یوتھ ونگ کے مرکزی صدر سید بلال مصطفی شیرازی نے کہا ہے کہ بھارت سے آنے والے زہریلے پانی سے فصلوں کی کاشت سے بیماریاں پھیل رہی ہیں ہڈیارہ ڈرین میں بھارت سے آنے والے بغیر ٹریٹمنٹ صنعتی کیمیکلوں سے آلودہ پانی… Continue 23reading بھارت سے آنے والے پانی کے زہریلے ہونے کا انکشاف،پاکستان میں آلودہ پانی سے اگنے والی فصلیں کون سی سنگین بیماریاں پھیلانے لگیں

موسلادھاربارشیں،انتہائی خطرناک پیش گوئی کردی گئی،ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے تیاریاں مکمل

datetime 9  جولائی  2017

موسلادھاربارشیں،انتہائی خطرناک پیش گوئی کردی گئی،ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے تیاریاں مکمل

لاہور( این این آئی) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے محکمہ موسمیات کی طرف سے آج (پیر )سے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کے بعد لینڈ سلائنڈ نگ اور ندی نالوں میں طغیانی کے خدشے کے باعث متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے اور پیشگی انتظامات کی ہدایات جاری کر دیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون… Continue 23reading موسلادھاربارشیں،انتہائی خطرناک پیش گوئی کردی گئی،ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے تیاریاں مکمل

پی ایس 114 میں ضمنی انتخاب ،جعلی معذور بنکر جعلی ووٹ ڈالنے والااہم سیاسی جماعت کا کارکن گرفتار

datetime 9  جولائی  2017

پی ایس 114 میں ضمنی انتخاب ،جعلی معذور بنکر جعلی ووٹ ڈالنے والااہم سیاسی جماعت کا کارکن گرفتار

کراچی(این این آئی)کراچی کے حلقہ پی ایس 114 میں جاری ضمنی انتخاب میں گہما گہمی کے ساتھ ساتھ گرما گرمی بھی جاری ہے، جہاں جعلی معذور بن کر پیپلزپارٹی کے حق میں جعلی ووٹ ڈالنے والے کو رینجرز نے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا، کارکن کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

جے آئی ٹی بہت بڑا ڈرامہ ہے جے آئی ٹی بند کمرے کے اندر کیا کررہی ہے؟ طاہر القادری حقیقت سامنے لے آئے‎

datetime 9  جولائی  2017

جے آئی ٹی بہت بڑا ڈرامہ ہے جے آئی ٹی بند کمرے کے اندر کیا کررہی ہے؟ طاہر القادری حقیقت سامنے لے آئے‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ پانامہ کے حوالے سے جو کچھ ہو رہا ہے، جے آئی ٹی سمیت جو کچھ ہو رہا ہے یہ صرف ایک ڈرامہ ہے، جے آئی ٹی فرشتوں کی طرح کمرے میں بند بیٹھی ہے۔ نہ ان کی کسی نے… Continue 23reading جے آئی ٹی بہت بڑا ڈرامہ ہے جے آئی ٹی بند کمرے کے اندر کیا کررہی ہے؟ طاہر القادری حقیقت سامنے لے آئے‎

ڈھوک سیداں میں سی پیک روٹ میں آنے والی قبر سے میت کی منتقلی،5سال پرانی میت کا کفن محفوظ تھا

datetime 9  جولائی  2017

ڈھوک سیداں میں سی پیک روٹ میں آنے والی قبر سے میت کی منتقلی،5سال پرانی میت کا کفن محفوظ تھا

فتح جنگ (اے این این)ڈھوک سیداں میں سی پیک روٹ میں آنے والی قبر سے میت کی منتقلی۔5سال پرانی میت کا کفن محفوظ تھا۔تفصیلات کے مطابق فتح جنگ کے نواحی گاؤں ڈھوک سیداں میں زیر تعمیر سی پیک روٹ میں آنے والی ایک قبر سے میت کو مرکزی قبرستان بابا کریم شاہ منتقل کر دیا… Continue 23reading ڈھوک سیداں میں سی پیک روٹ میں آنے والی قبر سے میت کی منتقلی،5سال پرانی میت کا کفن محفوظ تھا

وہاڑی ،ایک اور آئل ٹینکر الٹ گیا،لوگوں نےتیل بھرنا شروع کردیا

datetime 9  جولائی  2017

وہاڑی ،ایک اور آئل ٹینکر الٹ گیا،لوگوں نےتیل بھرنا شروع کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک اور آئل ٹینکر الٹ گیا،ہزاروں لیٹر تیل سڑک پر بہنا شروع۔نجی ٹی وی کے مطابق ضلع وہاڑ ی میں آئل ٹینکر الٹ گیا جس کے باعث ہزاروں لیٹر تیل سڑک پر بہنا شروع ہوگیا ہےجسے دیکھ کر لوگ اپنے گھروں سے ڈرم لے آئے ہیں اور تیل بھرنا شروع کردیا ہےذرائع کے… Continue 23reading وہاڑی ،ایک اور آئل ٹینکر الٹ گیا،لوگوں نےتیل بھرنا شروع کردیا