رؤف صدیقی اور حلیم عادل شیخ نے ایک دوسرے کو گلے لگالیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں حلقہ پی ایس 114 میں ضمنی انتخاب کے موقع پر ووٹنگ جاری ہے۔جہاں پر تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ اور رئوف صدیقی ایک پولنگ سٹیشن کے معائنے پر پہنچے جہاں انہوں نے ایک دوسرے کو گلے لگا لیا۔یہ منظر دیکھ کر سبھی حیران رہ گئے ۔ اس موقع پر گفتگو… Continue 23reading رؤف صدیقی اور حلیم عادل شیخ نے ایک دوسرے کو گلے لگالیا