ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ناز بلوچ بھی عائشہ گالئی کے الزامات پر بول پڑیں،عمران خان کے بارے میں بہت کچھ کہہ ڈالا

datetime 1  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنیوالی ناز بلوچ نے کہا ہے کہ عائشہ گلالئی نے میری بات کی تصدیق کی ہے۔ خدا را اپنی خواتین کا احترام کریں، نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے میرے پارٹی چھوڑنے کے بعد

کہا گیا کہ ’’اچھا ہوا چلی گئی کسی کام کی نہیں تھی‘‘ انہوں نے کہا کہ توقع نہیں تھی کہ عمران خان مجھ جیسی متحرک کارکن کیلئے ایسی بات کہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ا ب عائشہ گلالئی نے میری بات کی تصدیق کردی ہے۔ خدا را اپنی خواتین کا احترام کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…