جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان کوپہلی کامیابی مل گئی

datetime 18  جون‬‮  2017

پاکستان کوپہلی کامیابی مل گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے خلاف فائنل میںبھارت کی پہلی وکٹ صفرکے رنزپرگرگئی ،روہیت شرماکومحمدعامرنے ایل بی ڈبلیوکردیا۔بھارتی اوپنرروہیت شرمابغیرکوئی رنزبنائے پویلین کوواپس لوٹ گئے ان کومحمدعامرنے اپنے اوورکی دوسری گیندپرایل بی ڈبلیوکردیاجس کے بعد اب بھارت کی ٹیم شدید دبائوکاشکارہوگئی ہے اور339جتناپہاڑجیساسکورکرناہے ۔

ملک بھر میں دو عیدوں کی روایت برقرار رہنے کے امکانات

datetime 18  جون‬‮  2017

ملک بھر میں دو عیدوں کی روایت برقرار رہنے کے امکانات

اسلام آباد(آن لائن) ملک بھر میں دو عیدوں کی روایت برقرار رہنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں خیبر پختونخوا کی مسجد قاسم علی خان سمیت زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس سے ایک روز پہلے طلب کر لئے گئے ہیں اور چاند نظر آنے کی شہادت موصول ہونے کی… Continue 23reading ملک بھر میں دو عیدوں کی روایت برقرار رہنے کے امکانات

ملک میں کسی بھی وقت عام انتخابات یا کسی تحریک کااعلان ہوسکتا ہے،فواد چوہدری

datetime 18  جون‬‮  2017

ملک میں کسی بھی وقت عام انتخابات یا کسی تحریک کااعلان ہوسکتا ہے،فواد چوہدری

لاہور(آن لائن)تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں کسی بھی وقت عام انتخابات یا کسی تحریک کااعلان ہوسکتا ہے، تحریک انصاف نے کارکنوں کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کردی ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ 22جون کے… Continue 23reading ملک میں کسی بھی وقت عام انتخابات یا کسی تحریک کااعلان ہوسکتا ہے،فواد چوہدری

وزیر اعظم نواز شریف طویل ترین دورے پر کہاں روانہ ہو گئے؟اہم خبر

datetime 18  جون‬‮  2017

وزیر اعظم نواز شریف طویل ترین دورے پر کہاں روانہ ہو گئے؟اہم خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نوازشریف 12 روز کے لئے بیرون ملک روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم نوازشریف اتوار کے روز اپنے اہلخانہ کے ہمراہ کمرشل پرواز کے ذریعے سعودی عرب پہنچ گئے۔ وزیراعظم نوازشریف رمضان المبارک کا آخری عشرہ گزاریں گے۔ وزیراعظم عمرہ کی ادائیگی کے بعد مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ بھی جائیں… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف طویل ترین دورے پر کہاں روانہ ہو گئے؟اہم خبر

وزیر اعظم نے عمران خان سے کیا وعدہ پورا کر دیا،کورنگ نالہ پر پل کی تعمیر کا کام مکمل ہوگیا

datetime 18  جون‬‮  2017

وزیر اعظم نے عمران خان سے کیا وعدہ پورا کر دیا،کورنگ نالہ پر پل کی تعمیر کا کام مکمل ہوگیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم نواز شریف نے پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان سے کیا ہوا وعدہ پورا کر دیا،وفاقی دارالحکومت سے ملحقہ  بنی گالا کے راستے میں موجود کورنگ نالہ پر پل کی تعمیر کا کام مکمل ہوگیا،وزیر مملکت کیڈ طارق فضل چوہدری اور میئر اسلام شیخ انصر عزیز جلد کورنگ نالہ… Continue 23reading وزیر اعظم نے عمران خان سے کیا وعدہ پورا کر دیا،کورنگ نالہ پر پل کی تعمیر کا کام مکمل ہوگیا

جے آئی ٹی کے ارکان کی جاسوسی کرنے والا کون نکلا؟ تہلکہ خیز انکشافات، بڑا اعتراف کر لیا گیا!!

datetime 18  جون‬‮  2017

جے آئی ٹی کے ارکان کی جاسوسی کرنے والا کون نکلا؟ تہلکہ خیز انکشافات، بڑا اعتراف کر لیا گیا!!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جے آئی ٹی نے اپنی درخواست میں مختلف وفاقی اداروں پر تحقیقاتی عمل میں رکاوٹیں ڈالنے اور جے آئی ٹی اراکین کی جاسوسی کا الزام لگایا تھا۔ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان نے کوائف اکٹھا کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے موقف اپنایا ہے کہ ’آئی بی قومی اہمیت کے ہر معاملے کی معلومات… Continue 23reading جے آئی ٹی کے ارکان کی جاسوسی کرنے والا کون نکلا؟ تہلکہ خیز انکشافات، بڑا اعتراف کر لیا گیا!!

عید الفطر کا چاند25جون کو نظر آنے کے واضح امکانات ہیں،محکمہ موسمیات کا وزارت مذہبی امور کو خط

datetime 18  جون‬‮  2017

عید الفطر کا چاند25جون کو نظر آنے کے واضح امکانات ہیں،محکمہ موسمیات کا وزارت مذہبی امور کو خط

لاہور( این این آئی ) محکمہ موسمیات کی طرف سے وزارت مذہبی امور کو لکھے گئے خط میں عید الفطر کا چاند25جون کو نظر آنے کے واضح امکانات سے آگاہ کیا گیا ہے ۔محکمہ موسمیات کی طرف سے لکھے گئے خط میں کہا گیاہے کہ شوال کے چاند کی پیدائش 24جون کو صبح سات بجکر… Continue 23reading عید الفطر کا چاند25جون کو نظر آنے کے واضح امکانات ہیں،محکمہ موسمیات کا وزارت مذہبی امور کو خط

روزہ داروں کیلئے خوشخبری،کل سے جمعہ کے دوران پری مون سون کی پیشگوئی

datetime 18  جون‬‮  2017

روزہ داروں کیلئے خوشخبری،کل سے جمعہ کے دوران پری مون سون کی پیشگوئی

لاہور(آن لائن)لاہور سمیت کئی شہروں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، کراچی میں بادل چھائے رہے، تیز ہواؤں نے موسم دلکش بنا دیا، محکمہ موسمیات نے پیر سے جمعہ کے دوران پری مون سون کی پیشگوئی کر دی۔ صوبائی دارالحکومت میں صبح سویرے گھنگھور گھٹائیں چھائیں۔ تیز ہواؤں نے بھی خوب رنگ جمایا… Continue 23reading روزہ داروں کیلئے خوشخبری،کل سے جمعہ کے دوران پری مون سون کی پیشگوئی

صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر

datetime 18  جون‬‮  2017

صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر

اسلام آباد(آئی این پی ) عالمی بینک کراچی کو جدید شہر بنانے کیلیے22کروڑ ڈالر دیگا،بینک کے پیکج ون کے تحت کراچی نیبر ہڈ امپرومنٹ پروگرام کیلیے 8کروڑ60لاکھ ڈالر فراہم کیے جائیں گے اور پیکج ٹو میں فنانشل انکلوژن اور انفرااسٹرکچر پروجیکٹ جس کے تحت 13کروڑ70لاکھ ڈالر فراہم کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک… Continue 23reading صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر