منگل‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2025 

جمعیت علماء اسلام کے اہم رہنماء کے بیٹے کے اغواء کا ڈراپ سین،بڑی خبر آگئی

datetime 16  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (این این آئی) جمعیت علماء اسلام کے رہنماء سابق سینیٹرہیمن داس کا بیٹے وکی کمار چار ماہ بعد بازیاب ہو کر گھر پہنچ گیا ۔تفصیلا ت کے مطابق 108دن قبل اغواء ہونے جمعیت علماء اسلام کے اقلیتی رہنماء اور سابق سینیٹر ہیمن داس کے بیٹے وکی کمار کو

نا معلوم اغواء کاروں نے ڈیرہ مراد جمالی سے اغواء کرلیا تھا جوہفتے کو بلوچستان کے علاقے قلات سے بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے سابق سینیٹر ہیمن داس نے بیٹے کی بازیابی کی تصدیق کر تے ہوئے بتا یا کہ وہ خیر یت سے ہیں اور گھر پہنچ گئے ہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…