بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بی بی۔۔! پارٹی چھوڑنی ہے تو پھر اسمبلی کی نشست سے بھی استعفیٰ دو۔۔

datetime 1  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی +مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عائشہ گلالئی کو جو گلہ شکوہ ہے اس کی تفصیلات نہیں معلوم‘ پتہ چلے گا تو کچھ فیصلہ کرینگے‘ ان کو چاہئے پہلے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دیں۔منگل کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ جیسا ماحول پی ٹی آئی میں ہےویسا کسی اور سیاسی جماعت میں نہیں ہے۔ عائشہ گلالئی کو جو گلہ شکوہ ہے اس کی تفصیلات نہیں معلوم

پی ٹی آئی کے جلسوں میں ہزاروں خواتین ہوتی ہیں ۔ راتوں رات ان کو کیا گلہ ہوگیا یہ تو ان سے پوچھنا پڑے گا۔ ناز بلوچ اور عائشہ گلالئی خواتین کی مخصوص نشستوں پر ہمارے ووٹوں کے ذریعے قومی اسبلی میں آئی تھیں فواد چوہدری نے کہا کہ اگر عائشہ پی ٹی آئی چھوڑنا چاہتی ہیں ان کو چاہئے پہلے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دیں۔ یہ کہنا کہ پارٹی میں احترام نہیں کیا جاتا ب ہت جنرل بیان ہے پتہ تو چلے کہ کیا ہوا ہے کیا نہیں ہوا اس کے بعد ہی کچھ فیصلہ کرینگے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…