جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

اسرائیل امریکا کو کیسے کنٹرول کرتا ہے؟ شاہ ایران کا 50 سال پرانا انٹرویو وائرل

datetime 1  جون‬‮  2026 |

تہران(این این آئی)شاہ ایران محمد رضا پہلوی نے 50 سال قبل ایک انٹریو میں اسرائیل اور امریکی تعلقات سے متعلق گہری بصیرت فراہم کی تھی۔

سوشل میڈیا پر شاہ ایران کی ایک پرانی ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اسرائیل بہت سی چیزوں کو کنٹرول کر رہا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انٹرویو لینے والے اینکر مائیک والیس نے اسرائیل سے متعلق اس بیان پر کافی حیرت کا اظہارکیا۔مائیک والیس شاہ ایران سے پوچھتے ہیں کہ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ امریکا میں اسرائیلی لابی امریکی صدور کو کنٹرول کرتی ہے جس پر ان کا کہنا تھا کہ اگرچہ لابی کا 100 فیصد اثر نہیں ہوتا لیکن تھوڑا بھی اسرائیلی مفاد کیلئے بہت ہوتا ہے۔اینکر نے پوچھا وہ کیسے تو شاہ ایران کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے پاس کئی ذرائع اور طریقے ہیں جس سے وہ لوگوں پر دبا ڈالتا ہے۔

اور مجھے لگتا ہے کہ اس کا نتیجہ اسرائیل کیلئے اچھا ثابت نہیں ہوگا۔مائیک والیس نے سوال کیا کہ آپ کو کیوں لگتا ہے کہ امریکی صدور اسرائیلی لابی کی طرف اتنی توجہ دیتے ہیں جس پر شاہ ایران نے جواب دیا کہ کیونکہ وہ کئی چیزوں کو کنٹرول کررہے ہیں لہذا وہ طاقتور ہیں۔اینکر نے پوچھا اسرائیلی کیا کنٹرول کررہے ہیں؟۔ شاہ ایران نے جواب دیا کہ اخبار، میڈیا، بینکس، فائنانس اور میں اس سے آگے ذکر نہیں کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…