گاڑیوں میں سی این جی استعمال کرنیوالوں کیلئے بُری خبر،5افراد گرفتار،گاڑیاں بھی تحویل میں لے لی گئیں
سیالکوٹ(آئی این پی)مسافرگاڑی میں غیر معیاری اور ناقص سلنڈر لگانے والے5افراد کو گاڑیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ مراد پور کے علاقہ سبلائم چوک سے پولیس نے مسافر گاڑی میں غیر معیاری اور ناقص سلنڈر لگانے والے شخص وسیم، مدینہ چوک سے مسافر گاڑ ی میں ناقص سلنڈر لگانے والے ڈرائیور اقبال، تھانہ… Continue 23reading گاڑیوں میں سی این جی استعمال کرنیوالوں کیلئے بُری خبر،5افراد گرفتار،گاڑیاں بھی تحویل میں لے لی گئیں