بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

بجلی کے بلوں میں نئے ٹیکس کی شمولیت،اقتصادی راہداری سے اس کا کیا تعلق ہے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 8  اگست‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی) بجلی کے بلوں میں سی پیک سکیورٹی ٹیکس لگانے کے فیصلے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی گئی ۔ ڈپٹی اپوزیشن لیڈر محمد سبطین خان کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ بجلی کے ٹیکسوں کی مد میں صارفین کو اضافی 2 ہزار روپے دینے پڑتے

ہیں،جنرل سیلز ٹیکس، نیلم جہلم، ٹیلی-ویژن فیس وغیرہ غیر ضروری ٹیکسسز شاملہیں ، غیر متعلقہ ٹیکسوں کے بعد اب نیا سی پیک سیکورٹی ٹیکس جس سے عوام میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔قرارداد میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ بجلی کے بلوں اضافی ٹیکس ختم کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…