ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

بیگم کلثوم نواز کی سیاست میں انٹری،ن لیگ نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 8  اگست‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے بیگم کلثوم نواز کونہ صرف این اے 120 سے امیدوار بنائے جانے کی تجویز زیر غور ہے۔وزیر اعظم نواز شریف کی نا اہلی سے خالی ہونے والی نشست پر مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلی شہباز شریف کو امیدوار بنانے کا فیصلہ کیا تھا تاہم پارٹی میں مشاورت کے دوران

شہبازشریف کو پنجاب میں ہی برقرار رکھنے کا فیصلہ ہوا ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) میں مذکورہ حلقے سے بیگم کلثوم نواز کو الیکشن لڑانے کی تجویز زیر غور ہے تاہم اس کی حتمی منظوری نواز شریف مشاورت سے دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…