آپریشن رد الفساد ٗ کوہاٹ ٹنل کے قریب کارروائی ٗاسلحہ اورگولہ بارود کی بھاری مقدار بر آمد
راولپنڈی (این این آئی) سکیورٹی فورسز نے آپریشن رد الفساد کے دوران مصدقہ انٹیلی جنس کی بنیاد پر کوہاٹ ٹنل کے قریب آپریشن کر کے اسلحہ اورگولہ بارود کی بھاری مقدار بر آمد کرلیا ٗاسلحہ ٹرک کے نچلے حصے میں چھپا کر درہ آدم خیل سے وانا منتقل کیا جارہا تھا ٗ کارروائی کے دوران… Continue 23reading آپریشن رد الفساد ٗ کوہاٹ ٹنل کے قریب کارروائی ٗاسلحہ اورگولہ بارود کی بھاری مقدار بر آمد