بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

ملک بھر کے موٹر ویز پر ای ،ٹکٹنگ سسٹم کا نفاذ ،اب چالان کی صورت میں گاڑی مالکان کے ساتھ کیا ہوگا؟حیرت انگیزاعلان

datetime 2  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی ) ملک بھر کے موٹر ویز پر ای ،ٹیکٹنگ سسٹم کا نفاذ کر دیا گیا ،چالان کی صورت میں چالان کنندہ کے موبائل فون پر مسیج جائے گا،بنیادی مقصد موٹروے پولیس کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانا ہے ،اس سسٹم میں موٹروے پولیس کی جانب سے بوقت ضرورت مدد حاصل کرنے والے روڈ یوزر کی رائے جاننے کے لیے خود کار میسج سسٹم متعارف کروایا گیا ہے جس سے روڈ یوزر براہ راست اپنا فیڈ بیک دے سکتا ہے ۔

بدھ موٹر ویز پر ای۔ٹیکٹنگ سسٹم کا نفاذ کر تے ہوئے ڈپٹی انسپکٹرجنرل موٹروے پولیس محمدامتیاز شاہ کہا کہ دور حاضر کے جدید تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہو ئے ای۔ٹیکٹنگ سسٹم کا آغاز کیا گیا ہے جس کابنیادی مقصد موٹروے پولیس کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانا ہے۔ چالان کی صورت میں چالان کندہ کے موبائل فون پر مسیج جائے گا۔ مزید بات کرتے ہوے ان کا کہنا تھا کہ ای۔ٹیکٹنگ سسٹم موٹروے پر ٹریفک نظام کو مزید بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…