جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

پھانسی کاطریقہ کارتبدیل،سزائے موت کے قیدی نے حیرت انگیز قدم اُٹھالیا

datetime 26  جولائی  2017

پھانسی کاطریقہ کارتبدیل،سزائے موت کے قیدی نے حیرت انگیز قدم اُٹھالیا

پشاور(این این آئی)پشاورہائی کورٹ میں پھانسی کاطریقہ کاربدلنے کے حوالے سے دائررٹ کی سماعت پر عدالت نے اٹارنی جنرل اور اسلامی نظریاتی کونسل کونوٹس جاری کردیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں سزائے موت کے منتظر قیدی کی جانب سے دائر درخواست پر عدالت نے اٹارنی جنرل اور اسلامی نظریاتی کونسل کونوٹس جاری کردیا ۔ رٹ میں… Continue 23reading پھانسی کاطریقہ کارتبدیل،سزائے موت کے قیدی نے حیرت انگیز قدم اُٹھالیا

حساس ادارے کے 12ہزار سے زائد اہلکاروں کا ریکارڈ مشکوک نکلا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 26  جولائی  2017

حساس ادارے کے 12ہزار سے زائد اہلکاروں کا ریکارڈ مشکوک نکلا،حیرت انگیزانکشافات

کراچی(این این آئی)سی ٹی ڈی کی رپورٹ میں سندھ پولیس کے 12 ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کا ریکارڈ مشتبہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بدھ کومجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث پولیس افسران واہلکاروں کے خلاف کارروائی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں ایڈیشنل آئی جی محکمہ انسداد دہشت گردی(سی… Continue 23reading حساس ادارے کے 12ہزار سے زائد اہلکاروں کا ریکارڈ مشکوک نکلا،حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد،ہنگامے سے قبل چینی خاتون اور کانسٹیبل کیا کرتے رہے؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 26  جولائی  2017

اسلام آباد،ہنگامے سے قبل چینی خاتون اور کانسٹیبل کیا کرتے رہے؟حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد (این این آئی) ریلوے پولیس نے مارگلہ اسلام آبادسے راولپنڈی ریلوے سٹیشن پر دوران سفر گرین لائن ٹرین میں مبینہ طورپرچینی خاتون سے دست درازی اورریپ کی کوشش کرنیوالے ریلوے پولیس کے کانسٹیبل کوگرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق چینی مکینیکل انجینئرزکا8رکنی وفد راولپنڈی ریلوے سٹیشن کے دورے پرآیاجہاں پرانہوں نے ریلوے حکام… Continue 23reading اسلام آباد،ہنگامے سے قبل چینی خاتون اور کانسٹیبل کیا کرتے رہے؟حیرت انگیزانکشافات

ہاں ! یہ کام میں نے ہی کیا ہے،احسن اقبال کا بڑا اعتراف،تصدیق کردی

datetime 26  جولائی  2017

ہاں ! یہ کام میں نے ہی کیا ہے،احسن اقبال کا بڑا اعتراف،تصدیق کردی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے اپنا سعودی اقامہ منظرعام پر آنے کے بعد اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ مدینہ کا رہائشی سٹیٹس قدرتی عمل تھا اس پر پچھتاوا نہیں ہے۔احسن اقبال نے ٹوئٹر پر اپنا موقف پیش کرتے ہوئے اقامہ لینے کی تصدیق… Continue 23reading ہاں ! یہ کام میں نے ہی کیا ہے،احسن اقبال کا بڑا اعتراف،تصدیق کردی

سپریم کورٹ میں کیس،جہانگیر ترین کے جواب نے سب کو حیران کردیا

datetime 26  جولائی  2017

سپریم کورٹ میں کیس،جہانگیر ترین کے جواب نے سب کو حیران کردیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ میں نے ایک ایک پیسہ پاکستان میں کمایا اور پاکستان میں ہی لگایا،ایک ایک پیسے کی تمام دستاویزات عدالت میں جمع کراؤنگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ کرپشن کیخلاف جنگ میں عمران خان کیساتھ… Continue 23reading سپریم کورٹ میں کیس،جہانگیر ترین کے جواب نے سب کو حیران کردیا

پاناما کیس،اہم شخصیت کی جان کو خطرہ،اعتزاز احسن نے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 26  جولائی  2017

پاناما کیس،اہم شخصیت کی جان کو خطرہ،اعتزاز احسن نے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ء اور سینیٹ میں قائدحزب اختلاف سینیٹراعتزازاحسن نے کہاہے کہ ظفرحجازی سلطانی گواہ بن سکتاہے ،اس کی جان کوخطرہ ہے ،تحفظ دیاجاناچاہئے ،شریف برادران کاوطیرہ ہے کہ غلاموں کی طرح ان کی خدمت کی جائے اورہرکوئی ان کے آگے کانپتارہے ، ظفرحجازی کودیگرکی طرح… Continue 23reading پاناما کیس،اہم شخصیت کی جان کو خطرہ،اعتزاز احسن نے خطرے کی گھنٹی بجادی

عمران خان کا بنی گالا میں گھر غیرقانونی نکلا،حکومت کابڑی کارروائی کا اعلان

datetime 26  جولائی  2017

عمران خان کا بنی گالا میں گھر غیرقانونی نکلا،حکومت کابڑی کارروائی کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بنی گالا کی رہائشگاہ غیر قانونی ہے جو بغیر کسی نقشے کی اجازت کے بنائی گئی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے… Continue 23reading عمران خان کا بنی گالا میں گھر غیرقانونی نکلا،حکومت کابڑی کارروائی کا اعلان

ملازمین کی جبری برطرفیاں،نجی ٹی وی چینل کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 26  جولائی  2017

ملازمین کی جبری برطرفیاں،نجی ٹی وی چینل کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)نے نجی ٹی وی چینل ’جاگ ٹی وی‘ کو ملازمین کی مبینہ جبراً اور خلافِ معاہدہ برطرفیوں پر اظہارِ وجوہ نوٹس جاری کرتے ہوئے سات روز میں جواب طلب کر لیا ہے ۔ اتھارٹی نے مذکورہ ٹی وی چینل کے سینئر پروڈیوسر نعیم طاہر کی طرف… Continue 23reading ملازمین کی جبری برطرفیاں،نجی ٹی وی چینل کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

پشاور بڑے سرکاری ہسپتال میں مریضہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا شرمناک واقعہ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 26  جولائی  2017

پشاور بڑے سرکاری ہسپتال میں مریضہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا شرمناک واقعہ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

پشاور (این این آئی) لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کی انتظامیہ نے ٹیکنیشن کی جانب سے مریضہ کومبینہ طور پرزیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنادی ہے۔تفصیلات کے مطابق لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ٹیکنیشن کی جانب سے مریض خاتون کیساتھ مبینہ زیادتی پر لیڈی ریڈنگ ہسپتال انتظامیہ نے تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی… Continue 23reading پشاور بڑے سرکاری ہسپتال میں مریضہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا شرمناک واقعہ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا