جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

مراد سعید پر ریحام خان کا بڑا حملہ، تحریک انصاف کے کارکن آپے سے باہر، ریحام خان کیا کہہ بیٹھیں؟

datetime 17  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان اور تحریک انصاف کے مراد سعید میں کچھ عرصہ سے الفاظ کی جنگ جاری ہے، عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے آج پر مراد سعید پر لفظی حملہ کیا، سوات سے منتخب رکن قومی اسمبلی مراد سعید کے سوات کے دورے کی تصاویر کسی نے ٹویٹر پر شیئر کیں اور اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ پی ٹی آئی کے ٹائیگر اور قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 29 سوات سے منتخب رکن اسمبلی

مراد سعید اپنے حلقے کا دورہ کر رہے ہیں۔ ریحام خان نے یہ تصاویر دیکھیں تو وہ بھی پیچھے نہ رہیں اور اپنے ٹویٹ میں طنزاً کہا کہ کیا یہ واقعی مراد سعید کا حلقہ ہے؟ کیا اسے اپنے حلقے کے راستوں کا علم ہے بھی ہے؟ کیا مراد سعید کو آسانی سے راستہ مل گیا تھا؟ عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا یہ ٹویٹ تو یہ ظاہر کرتا ہے کہ مراد سعید اپنے حلقے میں بالکل جاتے ہی نہیں ہیں۔ ریحام خان کے اس ٹویٹ پر تحریک انصاف سوات کے کارکنوں نے غصے کا اظہار کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…