منگل‬‮ ، 14 اپریل‬‮ 2026 

بیگم کلثوم نواز لندن کیوں گئیں؟واپسی ایک دو ہفتے میں نہیں بلکہ کب ہوگی؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 17  اگست‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز طبی معائنہ کیلئے لاہور سے لندن چلی گئیں‘38روز لندن میں قیام کر یں گی تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز طبی معائنے کیلئے لاہور ائیرپورٹ سے لندن چلی گئی ہیں کلثوم نواز

پی کے757 پر لاہور سے لندن روانہ ہوئیں ، کلثوم نواز این اے 120 سے ن لیگ کی امیدوار ہیں ، کلثوم نواز نے دوپہر 3 بجے الیکشن کمیشن میں پیش ہونا تھاذرائع کا کہنا ہے وہ 38روز تک لندن میں قیام کر یں گی جسکے بعد انکی پاکستان واپسی ہوگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…