جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

بلاول زرداری کے ساتھ مانسہرہ میں کیا ہوگا؟عمران خان نے حیرت انگیزدعویٰ کرتیا

datetime 17  اگست‬‮  2017 |

مانسہرہ (آئی این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ماڈل ٹاؤن کے بے گناہوں کا خون شریف برادران کے گلے کا پھندہ بن جائے گا‘ خوشی ہے نواز شریف کو تیس سال بعد نیا پاکستان بنانے کا خیال آہی گیا‘ بلاول بچہ ہے کہیں مانسہرہ کے جلسے میں رو ہی نہ پرے۔ جمعرات کو پارٹی ورکرز سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ نواز شریف مکافات عمل کا شکار ہیں

ماڈل ٹاؤن کے بے گناہوں کا خون شریف برادران کے گلے کا پھندا بن جائے گا۔ خوشی ہے کہ تیس سال بعد نواز شریف کو بھی نیا پاکستان بنانے کا خیال آہی گیا۔ تین بار وزیراعظم رہتے ہوئے نواز شریف کو یہ خیال کیوں نہیں آیا۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بچہ اور سیاست سے نابلد ہے کہیں مانسہرہ کے جلسے میں رو ہی نہ پڑے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…