پیر‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2025 

شریف فیملی کیلئے سعودی عرب سے سب سے بُری خبر آگئی

datetime 17  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد۔ریاض (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب)نے شریف خاندان کے اثاثوں کی تفصیلات کیلئے سعودی حکومت کو خط لکھ دیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز سمیت دیگر کے اثاثوں کی تمام تفصیلات سعودی حکومت سے مانگ لیں۔ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے لکھے گئے خط میں سعودی حکومت سے عزیزیہ مل کی خرید و فروخت کی تفصیلات بھی مانگی گئی ہیں

ذرائع کے مطابق نیب نے سعودی حکومت سے مل کی خریداری کے لئی ادائیگی کے ذرائع کی تفصیلات بھی مانگی ہیں اور خط میں کہا گیا کہ تمام تفصیلات 30 اگست تک فراہم کردی جائیں۔خیال رہے کہ قومی احتساب بیورو سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز، حسین نواز، حسن نواز، وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور ایم این اے کیپٹن (ریٹائرڈ) محمد صفدر کے خلاف راولپنڈی ٗاسلام آباد کی احتساب عدالتوں میں ریفرنس دائر کریگا اور سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق انہیں 6 ماہ میں ان کا فیصلہ کرنا ہے۔نیب نے پاناما کیس کے فیصلے کی روشنی میں شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز کے لیے دو ٹیمیں بھی تشکیل دے دیں۔سعودی عرب میں ذرائع نے نیب کے خط ملنے کی ابھی تک تصدیق نہیں کی ہے تاہم یہ واضح کیاگیا ہے کہ جب بھی خط موصول ہوگا سعودی قوانین کے مطابق اس کا جواب دے دیاجائے گا۔ نیب نے شریف خاندان کے اثاثوں کی تفصیلات کیلئے سعودی حکومت کو خط لکھ دیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز سمیت دیگر کے اثاثوں کی تمام تفصیلات سعودی حکومت سے مانگ لیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…