وزیراعظم نوازشریف کیوں ا ستعفیٰ نہیں دیں گے؟وجوہات کا اعلان کردیاگیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیرمملکت انوشہ رحمن نے کہا ہے کہ الزام کی بنیاد پر عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ غیر آئینی ہے ٗ وکلا کرپشن کے الزامات پر کیا پریکٹس چھوڑ دیتے ہیں؟۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انوشہ رحمن نے کہاکہ الزام کی بنیاد پر عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ غیر آئینی ہے انہوں… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کیوں ا ستعفیٰ نہیں دیں گے؟وجوہات کا اعلان کردیاگیا