جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

(ن) لیگ کے اتنے ٹکڑے ہونیوالے ہیں انہیں گننا مشکل ہو جائیگا‘ اعجاز احمد چوہدری

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعجاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کے اتنے ٹکڑے ہونے والے ہیں کہ انہیںگننا مشکل ہو جائے گا۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نواز حکومت اپنے وفاقی وزراء اور ممبرا ن قومی اسمبلی پر اپنی رٹ کھو چکے ہیں(ن) لیگ کی صفوں میں شدید انتشار پایا جاتا ہے اور آج پاکستان

کی تاریخ کا واحد سیاسی واقعہ ہے کہ حکومتی اراکین نے اپنی حکومت کے خلاف واک آئوٹ کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہنواز شریف کو آئین میں ترامیم کر کے دوبارہ پارٹی کاصدر منتخب کرنا آئین کے ساتھ کھلا کھلواڑ کھیلنے کے مترادف ہے ، نا اہل شخص کسی صورت بھی نہ ہی پارٹی اور ملک کا سربراہ ہو سکتا ہے ،تمام بحرانوں کا واحد حل نئے انتخابات ہیں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…