منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

صرف سیاستدانوں کا ہی نہیں جرنیلوں اور ججوں سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیے، جرنیلوں اور ججوں کا احتساب نہ ہونے سے ہمیشہ مشکلات پیدا ہوئیں ، سینیٹر حافظ حمداللہ

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی ) جمعیت علمائے اسلام( ف) کے رہنماء سینیٹر حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ صرف سیاستدانوں کا ہی نہیں بلکہ جرنیلوں اور ججوں سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیے، ہمیشہ مشکلات یہاں سے ہی پیدا ہوئیں ہیں کہ سیاست دانوں کا تو احتساب ہوامگر جرنیلوں اور ججوں کا نہیں ہوا۔جمعرات کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمداللہ نے کہا کہ جے یو آئی (ف ) بھی احتساب چاہتی ہے

مگر صرف سیاستدانوں کا ہی نہیں سب کا احتساب ہونا چاہیے ، جرنیلوں اور ججوں سمیت سب کا احتساب ہونا ضروری ہے انھوں نے کہا کہ ہمیشہ مشکلات یہاں سے ہی پیدا ہوئیں ہیں کہ سیاست دانوں کا تو احتساب ہوامگر جرنیلوں اور ججوں کا نہیں ہوا۔ حافظ حمداللہ نے کہا کہ برابری کی بنیاد پر سب کا احتساب ہونا چاہیے انھوں نے کہاکہ شق 203پربات کرنا مناسب نہیں ہے جو ہونا تھا وہ ہو گیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…