پی ٹی آئی رہنما عارف علوی پر فرد جرم عائد عدالت سے آنیوالی خبر نے کپتان پر بجلیاں گرادیں
کراچی(این این آئی)کراچی کی سیشن عدالت نے کار سرکار میں مداخلت اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر اوررکن قومی اسمبلی عارف علوی پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی سندھ کے صدرعارف علوی پر فرد جرم عائد کر دی ہے ،… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما عارف علوی پر فرد جرم عائد عدالت سے آنیوالی خبر نے کپتان پر بجلیاں گرادیں





































