مولانا طارق جمیل پر قاتلانہ حملہ، افسوسناک انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا طارق جمیل نے ایک وڈیو لیکچر میں انکشاف کیا کہ ان پر بھی قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا، دوران تبلیغ جب وہ پنجاب کے ایک دیہات کی مسجد میں قیام کر رہے تھے تو کچھ لوگوں نے ان پر قاتلانہ حملہ کرنے کی کوشش کی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ… Continue 23reading مولانا طارق جمیل پر قاتلانہ حملہ، افسوسناک انکشاف