اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

شہبازشریف کی لندن میں خاتون کیساتھ خفیہ ملاقات، یہ خاتون کون ہے! ویڈیو نے ریلیز ہوتے ہی تہلکہ مچادیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی لندن میں ایک نامعلوم خاتون کیساتھ   ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔نجی ٹی وی چینل سٹی 42 کی جانب سے چلائی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف ایک نامعلوم خاتون کیساتھ کسی تقریب یا ریسٹورنٹ میں موجود ہیں اور گفتگو کر رہے ہیں۔ شہباز شریف جب وہاں سے چلتے ہیں تو وہ

خاتون بھی ان کے ساتھ چل پڑتی ہے جبکہ دوسرے شاٹ میں دونوں ایک ہی ٹیبل پر بیٹھے بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔یہ خاتون کون ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ملاقات کا کیا مقصد ہے؟ اس بارے تو ابھی کوئی علم نہیں ہو سکا تاہم ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے اور لوگ طرح طرح کے سوالات اٹھا رہے ہیں۔پنجاب حکومت کی جانب سے ابھی تک اس ویڈیو سے متعلق کوئی موقف سامنے نہیں آسکا۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…