بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

27 ویں ترمیم کیخلاف مولانا فضل الرحمن نے کال دی تو لگ پتہ جائیگا ، شیخ رشید

datetime 30  اکتوبر‬‮  2024

27 ویں ترمیم کیخلاف مولانا فضل الرحمن نے کال دی تو لگ پتہ جائیگا ، شیخ رشید

راولپنڈی (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 27 ویں ترمیم کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں ، 27 ویں ترمیم پر مولانا نے کال دی تو ان کو لگ پتہ جائے گا۔ایک بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار آفریدی چیف جسٹس… Continue 23reading 27 ویں ترمیم کیخلاف مولانا فضل الرحمن نے کال دی تو لگ پتہ جائیگا ، شیخ رشید

نجی ہوٹل میں غیر اخلاقی حرکات میں ملوث خواتین سمیت 10افراد گرفتار

datetime 30  اکتوبر‬‮  2024

نجی ہوٹل میں غیر اخلاقی حرکات میں ملوث خواتین سمیت 10افراد گرفتار

لاہور ( این این آئی) اولڈ انارکلی کے نجی ہوٹل میں غیر اخلاقی حرکات میں ملوث خواتین سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ اولڈ انارکلی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر کارروائی کی۔ ایس پی سول لائنز کے مطابق ملزمان… Continue 23reading نجی ہوٹل میں غیر اخلاقی حرکات میں ملوث خواتین سمیت 10افراد گرفتار

اسکول کلرک طلبہ کی امتحانی فیس کے 23 لاکھ روپے جوئے میں ہار گیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2024

اسکول کلرک طلبہ کی امتحانی فیس کے 23 لاکھ روپے جوئے میں ہار گیا

ژوب (این این آئی)بلوچستان کے ضلع ژوب میں اسکول کلرک نے امتحانی فیس کے 23 لاکھ روپے جوئے میں ہارکر 800 سے زائد طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگا دیا۔کلرک تو گرفتار ہوگیا مگرطلبہ کی امتحانی فیس کون جمع کرائے گا ؟ گورنمنٹ ماڈل اسکول ڑوب میں نویں اور دسویں جماعت کے 878 طلبہ پریشانی… Continue 23reading اسکول کلرک طلبہ کی امتحانی فیس کے 23 لاکھ روپے جوئے میں ہار گیا

پاکستان کو کامیاب ریاست بنتے دیکھ رہا ہوں،مولانا فضل الرحمان

datetime 30  اکتوبر‬‮  2024

پاکستان کو کامیاب ریاست بنتے دیکھ رہا ہوں،مولانا فضل الرحمان

ڈی آئی جی خان(این این آئی)سربراہ جمعیت علما اسلام مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایک کامیاب ریاست بنتے دیکھ رہا ہوں۔ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عوام آئینی ترمیم کا 70سال سے انتظار کررہی تھی، عزم برقرار ہوتو منزل آسان ہوتی ہے،… Continue 23reading پاکستان کو کامیاب ریاست بنتے دیکھ رہا ہوں،مولانا فضل الرحمان

ناران، بابو سر ٹاپ میں شدید برف باری ،راستے بند

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024

ناران، بابو سر ٹاپ میں شدید برف باری ،راستے بند

پشاور(این این آئی)ناران، بابو سر ٹاپ اور بٹاکنڈی میں شدید برف باری کے باعث راستوں کو بند کر دیا گیا۔برفباری کے باعث چلاس، گلگت اور اسکردو جانے والے راستوں کو بند کر دیا گیا جبکہ سیاحوں کو بٹا کنڈی کے مقام سے واپس جانے کا کہہ دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق شدید برف باری… Continue 23reading ناران، بابو سر ٹاپ میں شدید برف باری ،راستے بند

وفاقی دارالحکومت کی فضا صحت کیلئے انتہائی خطرناک ہوگئی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024

وفاقی دارالحکومت کی فضا صحت کیلئے انتہائی خطرناک ہوگئی

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت کی فضا صحت کیلئے انتہائی خطرناک ہوگئی،پاک ای پی اے نے سرکاری رپورٹ جاری کرنا بند کردی ،زہریلے ذرات کی مقدار مقررہ حد سے400فیصد سے بھی زیادہ بڑھ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق زہریلے ذراتPM2.5کی مقدار172g/m سے تجاوزکرگئی جبکہ فضا میں زہریلے ذراتPM2.5کی مقدارکسی صورت 35g/mسے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔ صبح… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت کی فضا صحت کیلئے انتہائی خطرناک ہوگئی

جائیداد کے لالچ میں بیٹے نے باپ کو سانپ سے ڈسوا دیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024

جائیداد کے لالچ میں بیٹے نے باپ کو سانپ سے ڈسوا دیا

حاصل پور (این این آئی) حاصل پور میں جائیداد تنازعے پر بدبخت بیٹے نے سگے باپ کو چارپائی سے باندھ کر سانپ سے ڈسوا دیا ،باپ کی حالت غیر ہونے پر بیٹا موقع سے فرار ہوگیا۔ریسکیو ٹیم نے متاثرہ شخص کو ہسپتال منتقل کیا، جبکہ پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے ،متاثرہ شخص… Continue 23reading جائیداد کے لالچ میں بیٹے نے باپ کو سانپ سے ڈسوا دیا

صوبائی حکومت نے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024

صوبائی حکومت نے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا

لاہور ( این این آئی)پنجاب حکومت نے ماحولیاتی قوانین پر عمل درآمد کی ہدایت کرتے ہوئے ماسک پہننا لازمی قرار دیدیا۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے اسموگ کی صورتحال میں جنگی بنیادوں پر کام کرنے اور ماحولیاتی قوانین پر عمل درآمد کی ہدایت کی۔صوبے بھر میں موجودہ ماحولیاتی حالات میں ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا… Continue 23reading صوبائی حکومت نے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا

قوت گویائی و سماعت سے محروم لڑکی سے 6 ماہ تک مبینہ زیادتی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024

قوت گویائی و سماعت سے محروم لڑکی سے 6 ماہ تک مبینہ زیادتی

مظفر گڑھ (این این آئی)مظفر گڑھ کے علاقے علی پور میں قوت گویائی اور سماعت سے محروم لڑکی سے مبینہ زیادتی کی گئی۔پولیس کے مطابق مبینہ زیادتی کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے ،دوسرے ملزم کی تلاش شروع کر دی گئی ۔لڑکی کا میڈیکل کروا لیا گیا ہے، رپورٹ آنے کے بعد… Continue 23reading قوت گویائی و سماعت سے محروم لڑکی سے 6 ماہ تک مبینہ زیادتی

Page 82 of 12112
1 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 12,112