مسجد نبویؐ میں بھی چور چور کی آوازیں لگیں، چوہدری شجاعت نے نواز شریف پرچڑھائی کر دی
لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے دوسرے روز بھی کراچی میں مصروف دن گزارا۔ مسلم لیگیوں کو یکجا کرنے کیلئے مختلف سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں اور ورکرز کنونشن سے خطاب کیا اور سابق رکن اسمبلی حمیدہ کھوڑو اور ایم کیو ایم پاکستان کی رکن نسرین… Continue 23reading مسجد نبویؐ میں بھی چور چور کی آوازیں لگیں، چوہدری شجاعت نے نواز شریف پرچڑھائی کر دی