پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

(ن) لیگ نے نیا صدر نامزد کر دیا

datetime 17  اگست‬‮  2017

(ن) لیگ نے نیا صدر نامزد کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن نے بھی لاہور میں مشاورت کے دوارن بڑا فیصلہ کرلیا۔ سینیٹر سردار یعقوب ناصر کو مسلم لیگ ن کا قائم مقام صدرنامزدکردیاگیا۔رائے ونڈ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت مسلم لیگ ن کے اعلیٰ سطح کی مشاورتی اجلاس میں پارٹی صدارت کیلئے نام پرغورکیاگیا۔ذرائع کے مطابق بلوچستان سے تعلق رکھنے والے… Continue 23reading (ن) لیگ نے نیا صدر نامزد کر دیا

شہباز شریف نے نواز شریف کو استعفے کی دھمکی دیدی، کیا کچھ سنا دیا؟ اندرونی اختلافات شدید

datetime 17  اگست‬‮  2017

شہباز شریف نے نواز شریف کو استعفے کی دھمکی دیدی، کیا کچھ سنا دیا؟ اندرونی اختلافات شدید

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے نواز شریف کی جانب سے مسلم لیگ(ن) کا صدر بنانے کیلئے مریم نواز کے نام کی تجویز پر شہباز شریف نے استعفے کی دھمکی دی ہے۔(ن) لیگ میں اندرونی اختلافات عروج پر پہنچ گئے ہیں۔ عارف حمید… Continue 23reading شہباز شریف نے نواز شریف کو استعفے کی دھمکی دیدی، کیا کچھ سنا دیا؟ اندرونی اختلافات شدید

نیب اسحاق ڈار کیخلاف کمر بستہ گھیرا تنگ کر لیا، کیا ہونے جا رہا ہے؟

datetime 17  اگست‬‮  2017

نیب اسحاق ڈار کیخلاف کمر بستہ گھیرا تنگ کر لیا، کیا ہونے جا رہا ہے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس کے سلسلے میں نیب نے ایس ای سی پی حکام کو طلب کر لیا۔ نیب نے ایس ای سی پی کو اسحاق ڈار کی 7 کمپنیوں کا ریکارڈ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ ایس ای سی پی حکام کو 23 اگست کو مکمل ریکارڈ کے… Continue 23reading نیب اسحاق ڈار کیخلاف کمر بستہ گھیرا تنگ کر لیا، کیا ہونے جا رہا ہے؟

پاکستان میں عید الاضحی کب ہو گی؟تاریخ بتا دی گئی

datetime 17  اگست‬‮  2017

پاکستان میں عید الاضحی کب ہو گی؟تاریخ بتا دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں عید الاضحی2ستمبر کو منائے جانے کا امکان، 22اگست کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں، میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں عیدالاضحی 2ستمبر کو منائے جانے کا امکان ہے۔میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ کے مطابق رواں ماہ کی 22 تاریخ صوبہ سندھ اور… Continue 23reading پاکستان میں عید الاضحی کب ہو گی؟تاریخ بتا دی گئی

ایسے پاکستانی میاں بیوی جنہوں نے طلاق کے بعد بغیر حلالہ ہی دوبارہ رجوع کر لیا

datetime 17  اگست‬‮  2017

ایسے پاکستانی میاں بیوی جنہوں نے طلاق کے بعد بغیر حلالہ ہی دوبارہ رجوع کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دین اسلام میں طلاق ہو جانے کے بعد میاں بیوی کے دوبارہ رجوع کیلئے حلالہ کا طریقہ رائج ہے۔ مگر ملتان کے مظفر آباد میں ایک ایسا مسلمان پاکستانی جوڑا موجود ہے جس نے طلاق کے بعد بغیر حلالہ کےدوبارہ رجوع کر لیا ہے۔ عدنان اور عظمیٰ کے مطابق انہوں نے آپس میں… Continue 23reading ایسے پاکستانی میاں بیوی جنہوں نے طلاق کے بعد بغیر حلالہ ہی دوبارہ رجوع کر لیا

پاکستان کے دورے پر آئے چینی نائب وزیراعظم نے نواز شریف کیلئے ایسی بات کہہ دی کہ جس کی کوئی بھی توقع نہیں کر رہا تھا۔۔سیاسی مخالفین سٹپٹا کر رہ گئے

datetime 17  اگست‬‮  2017

پاکستان کے دورے پر آئے چینی نائب وزیراعظم نے نواز شریف کیلئے ایسی بات کہہ دی کہ جس کی کوئی بھی توقع نہیں کر رہا تھا۔۔سیاسی مخالفین سٹپٹا کر رہ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کے دورے پر آئے چین کے نائب وزیراعظم وانگ یانگ نے پاک چین گہرے تعلقات کا کریـڈٹ سابق وزیراعظم نواز شریف کو قرار دیتے ہوئے پاک چین تعلقات کا معمار قرار دیدیا۔ روزنامہ جنگ کی ایک رپورٹ کے مطابق نائب چینی وزیراعظم وانگ یانگ نے وزیر خارجہ خواجہ آصف کے… Continue 23reading پاکستان کے دورے پر آئے چینی نائب وزیراعظم نے نواز شریف کیلئے ایسی بات کہہ دی کہ جس کی کوئی بھی توقع نہیں کر رہا تھا۔۔سیاسی مخالفین سٹپٹا کر رہ گئے

پاکستان نے ایٹمی جنگ کی تیاریاں مکمل کر لیں

datetime 17  اگست‬‮  2017

پاکستان نے ایٹمی جنگ کی تیاریاں مکمل کر لیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے بلوچستان کے ایک دور دراز مقام پر ایٹمی ہتھیاروں کو زیر زمین بنائے گئے محفوظ کمپلیکس میں منتقل کرنے کی تیاری کر لی، امریکی تھنک ٹینک کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق  امریکی تھنک ٹینک ’’دی انسٹی ٹیوٹ فار سائنس اینـڈ انٹرنیشنل سکیورٹی‘‘نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے بلوچستان… Continue 23reading پاکستان نے ایٹمی جنگ کی تیاریاں مکمل کر لیں

پاکستانی سیاست میں ہلچل ، 70ن لیگی ارکان اسمبلی کے چوہدری شجاعت سے رابطے

datetime 17  اگست‬‮  2017

پاکستانی سیاست میں ہلچل ، 70ن لیگی ارکان اسمبلی کے چوہدری شجاعت سے رابطے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے 70اراکین قومی اسمبلی ان کے ساتھ رابطے میں ہیں اور ن لیگی اراکین اسمبلی جلد بڑا فیصلہ کرنے کیلئے تیار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ نیک نیتی کے ساتھ لیگیوں کے اتحاد کا… Continue 23reading پاکستانی سیاست میں ہلچل ، 70ن لیگی ارکان اسمبلی کے چوہدری شجاعت سے رابطے

پاکستان میں بین الاقوامی کمپنی نے نئی بس سروس کا آغاز کر دیا، مسافر اب ’’ایلی گینس‘‘ اور ’’نیوی گیٹر‘‘ میں سفر کریں، حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر

datetime 16  اگست‬‮  2017

پاکستان میں بین الاقوامی کمپنی نے نئی بس سروس کا آغاز کر دیا، مسافر اب ’’ایلی گینس‘‘ اور ’’نیوی گیٹر‘‘ میں سفر کریں، حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں بین الاقوامی کمپنی نے نئی بس سروس کا آغاز کر دیا، مسافر اب ’’ایلی گینس‘‘ اور ’’نیوی گیٹر‘‘ میں سفر کریں، پاکستان میں سائنو ٹرکس سے پہچان بنانے والی ڈائسن آٹو موبائلز لمیٹڈ نے لاہور میں ژونگ تونگ انٹرسٹی بس سروس شروع کر دی ہے۔ بس سروس کی افتتاحی… Continue 23reading پاکستان میں بین الاقوامی کمپنی نے نئی بس سروس کا آغاز کر دیا، مسافر اب ’’ایلی گینس‘‘ اور ’’نیوی گیٹر‘‘ میں سفر کریں، حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر